وسوسه = فقہ حنفی پر عمل کرنا بہتر ہے یا قرآن و حدیث پر ؟؟

وسوسه = فقہ حنفی پر عمل کرنا بہتر ہے یا قرآن و حدیث پر ؟؟
جواب = یہ وسوسہ بهی ایک عام آدمی کو بڑا خوبصورت معلوم ہوتا
ہے ، حالانکہ درحقیقت یہ وسوسہ بهی باطل وفاسد ہے ، اس لیئے کہ جس طرح حدیث قرآن کی
شرح ہے اسی طرح فقہ حدیث کی شرح ہے ، اب اصل سوال یہ بنتا ہے کہ قرآن وحدیث پر عمل
علماء وفقہاء وماہرین کی تشریحات کے مطابق کریں یا اپنے نفس کی تشریح اور نام نہاد
فرقہ اہل حدیث میں شامل جہلاء کی تشریح کے مطابق ؟؟ اہل سنت والجماعت تو مستند علماء
وفقہاء ومجتهدین کی تشریحات وتصریحات کے مطابق قرآن وحدیث پر عمل کرتے ہیں اور اسی
کا نام علم فقہ ہے ، جب کہ نام نہاد فرقہ اهل حدیث میں شامل ناسمجھ لوگ خودساختہ جاهل
شیوخ کے خیالات وآراء پرعمل کرتے ہیں ، اب ایک عقل مند آدمی خود فیصلہ کرلے کہ کس کا
عمل زیاده صحیح ہے ؟؟

By Mohsin Iqbal

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s