وسوسه = قرآن وحدیث سے ابوحنیفہ کی تقلید پردلیل دو

وسوسه = قرآن وحدیث سے ابوحنیفہ کی تقلید پردلیل دو
جواب = اس وسوسہ کا الزامی جواب یہ هے کہ تم بخاری ومسلم کی
اور صحاح ستہ کی تقلید اورحجیت پرقرآن وسنت سے دلیل دو ؟؟ اگر اس سوال کا جواب یہ هے
کہ امام بخاری ومسلم وغیره نے تو احادیث هی جمع کی هیں اپنی طرف سے تو کوئ بات نہیں
لکهی ، تو هم کہتے هیں کہ امام ابوحنیفہ نے بهی اپنی طرف سے کوئی بات نہیں لکهی بلکہ
قرآن وحدیث کی تشریح هی لکهی اور پیش کی هے ، اور امام ابوحنیفہ اور دیگر ائمہ مجتهدین
کی تقلید واتباع پر بے شمار دلائل هیں ، ان میں سے ایک اهم دلیل ” اجماع امت
” هے ، اور امت محمدیہ کا اجماع کبهی گمراهی پر نہیں هوسکتا
تقلید اور اس سے متعلق تمام تفاصیل کے لیئے شیخ الحدیث والتفسیر
حضرت علامہ سرفراز خان صفدر رحمہ الله کی کتاب ” الکلامُ المُفید ” پڑہیں
، تعصب وضد کی عینک اتار کر کوئی بهی نام نہاد غیرمقلد پڑهے گا ، تو اس کی اصلاح هوجائے
گی ، باقی محض ضد وتعصب وعناد کا علاج تو کسی کے پاس نہیں ہے

By Mohsin Iqbal

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s